یہ صرف پیرنٹ کا نہیں تقریباً ہر انسان کا طرزِ عمل ہے۔
یہ بات صرف کہی جا سکتی ہے کہ یہ مت دیکھو کہ کون کہہ رہا ہے، مگر عملاً ایسا ممکن نہیں۔ اور غلط بھی نہیں کہ یہ دیکھا جائے کہ کون کہہ رہا ہے۔
اب اگر زرداری کرپشن کے خلاف درس دے رہا ہو تو آپ متاثر ہوں گی؟ ہرگز نہیں، بلکہ الٹا غصہ آئے گا کہ دیکھو...