نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    انگلینڈ کے خلاف ونڈے میچ کی لڑی کھولی تھی۔ اور 400 سے زائد رنز کھائے تھے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    تُمھارے کوچے سے چلے بھی جائیں، تو کریں گے کیا؟

    مشہور غزل تو کوئی ذہن میں نہیں۔ ناصر کاظمی کی ایک غزل ملی ہے۔ دیارِ دل کی رات میں چراغ سا جلا گیا ملا نہیں تو کیا ہوا وہ شکل تو دکھا گیا
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    ایسی صورتحال میں ایک ہی یاد آتا ہے۔ لیکن ویسا بھی خال ہی ہوا کرتا ہے۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    ویسے تو چاروں نتائج ممکن ہیں۔ البتہ زیادہ امکانات ڈرا یا ہار کے ہیں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    زبردستی بنانا چاہیں تو اور بھی بن جائیں گے۔ مگر یہاں پر وہی چہرے تلاش کرنے ہیں، جو واقعی چہرہ ہیں۔ 2 نمبر ایک واضح چہرہ کی صورت میں نہیں ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    بن ترے کوئی شب کہاں گزری تو نہ آیا تو تیرے خواب آئے نظرؔ لکھنوی
  7. محمد تابش صدیقی

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    عرش والوں میں بڑی دھوم نظرؔ ہے اِمشب کوئی مطلوب طلبگار تک آ پہنچا ہے نظرؔ لکھنوی
  8. محمد تابش صدیقی

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    سینکڑوں سجدے بتوں کو روز و شب کرتا ہوں میں بار ہے لیکن ادائے حقِ دوگانہ مجھے نظرؔ لکھنوی
  9. محمد تابش صدیقی

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    افسونِ شبِ تار سے مغلوب ہوا تُو ہم چشمِ تصور سے سحر دیکھ رہے ہیں نظرؔ لکھنوی
  10. محمد تابش صدیقی

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    اس رات کی سحر ہی نہیں ہم سے پوچھ لو مارے ہوئے ہیں ہم بھی شبِ انتظار کے نظرؔ لکھنوی
  11. محمد تابش صدیقی

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    زندگی کی رات کتنی تھی کٹھن رات بھر پہلو بدلتا ہی رہا نظرؔ لکھنوی
  12. محمد تابش صدیقی

    جینا ، مرنا

    یہ مصرع کاش نقشِ ہر در و دیوار ہو جائے جسے جینا ہو مرنے کے لیے تیار ہو جائے جگر مراد آبادی
Top