نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    خدا

    خدا کا خوف، غمِ زندگی کہ ذکرِ فنا بتا وہ چیز کہ دل کو ترے گداز کرے نظرؔ لکھنوی
  2. محمد تابش صدیقی

    خدا

    جو خود کٹ گیا رہبرِ کارواں سے خدا ہی محافظ ہے اس کارواں کا نظرؔ لکھنوی
  3. محمد تابش صدیقی

    خدا

    ہمارے چار تنکوں کے نشیمن کا خدا حافظ کہ اب صحنِ چمن تک شعلۂ برقِ تپاں پہنچا نظرؔ لکھنوی
  4. محمد تابش صدیقی

    خدا

    خدا کی نعمتوں سے نعمتیں کچھ اور کر پیدا خدا نے آنکھ دی تو کر محبت کی نظر پیدا نظرؔ لکھنوی
  5. محمد تابش صدیقی

    ہاکی ورلڈ کپ 2018: بھوبنیشور،انڈیا

    مسئلہ یہ ہے کہ یہ شاہین پرواز سے بڑی جلدی تھک جاتے ہیں۔ اللہ کرے کچھ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں اس بار۔
  6. محمد تابش صدیقی

    کمال کیا ہے؟

    جی۔ انھیں کی ہے۔ ان کی اپنی ویڈیو بھی موجود ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    اکمل بھائی ڈاکٹر پیرزادہ قاسم سے شباہت کے بارے میں سوچتے ہوئے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    'سلسلۂ' اور اس قبیل کے دیگر الفاظ کیسے ٹائپ کیے جائیں؟

    اسی لیے انھیں اپنے کیبورڈ پر ڈھونڈنے دیں۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    'سلسلۂ' اور اس قبیل کے دیگر الفاظ کیسے ٹائپ کیے جائیں؟

    کمپیوٹر سے استعمال کر رہے ہیں یا موبائل سے۔ اگر کمپیوٹر سے ہیں تو آن سکرین کیبورڈ اوپن کریں، اور اردو لینگوئج سیلکٹ کریں۔ اس کے بعد کیبورڈ پر ۂ کی تلاش کریں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    تہنیت و اعتراف عظمت : برائے الف عین صاحب مدظلہ العالی

    بے لوث اور علم کے زعم سے پاک اساتذہ شاذ ہی دیکھے، اور استادِ محترم کا مقام ان میں بھی نمایاں ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    پچھلی ملاقات سے اب تک حلیوں میں زیادہ فرق نہیں آیا ہو گا تو رہنے دیا ہو گا۔
  12. محمد تابش صدیقی

    کوچۂ شاپراں

    سنگ و خشت سے بھرا ہو تو ڈبل کروا لیجیے گا۔
  13. محمد تابش صدیقی

    اساتذہ سے ایک سوال!!

    فاعلاتن فاعلاتن فاعلات آخر میں فاعلن کو فاعلات کرنے کی اجازت ہے
  14. محمد تابش صدیقی

    خواب کی تعبیر بتائیں - بس میں بم ملا

    آپ یا آپ کے جاننے والوں میں سے کسی کی سالگرہ تو نہیں آ رہی؟
  15. محمد تابش صدیقی

    ایک قطعہ

    خیر خیال تو جیسا بھی ہو، وہ الفاظ ہی تولتا ہے۔ :)
Top