میں نے اس مسئلے کو کچھ اس طرح حل کیا ہے کہ کنٹرول کے ساتھ + کا بٹن دبانے سے صفحہ زوم ان ہوتا ہے۔ قریب قریب 130 فیصد یا اس سے اوپر کے زوم پر گیم کا پورا فریم درست دکھائی دیتا ہے۔ زوم آؤٹ کرنے سے فریم مزید ادھورا ہوتا جاتا ہے :)
جی میری یاداشت میں ایسا کبھی نہیں ہوا۔ لیکن بعض اوقات مختلف علاقوں کی بجلی مرمت یا طوفان کی وجہ سے جا سکتی ہے، تاہم اسی وقت مرمت کا کام شروع ہو جاتا ہے اور ایک منٹ بھی غیر ضروری طور پر ضائع نہیں ہوتا