ڈاکٹر رتھ فاؤ اور ان کی دوسری اسسٹنٹ میرے والد کی انسٹرکٹر اور کولیگ رہ چکی ہیں جذام کے علاج کی تربیت کے سلسلے میں۔ والد کے انتقال تک ان لوگوں کا ہمارے ہاں آنا جانا لگا رہتا تھا۔ ڈیرہ غازی خان میں اٹامک انرجی پلانٹ کی وجہ سے جب یہ پابندی لگائی گئی کہ تمام غیر ملکی شہر میں رات نہیں گذار سکتے تو...