ہمارے ہاں یہ قانون ہے کہ ایک خاص تاریخ سے قبل پیدا ہونے والے افراد کو موپڈ یعنی زیادہ سے زیادہ پچاس سی سی انجن والے چھوٹے موٹرسائیکل کا لائسنس نہیں لینا پڑتا لیکن کچھ عرصہ قبل سے یہ پندرہ سال کی عمر تک پہنچنے والے افراد کے لئے لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ یعنی جو افراد اس مخصوص تاریخ سے قبل اپنی...