دیکھئے محترم، اسرائیل کی توسیعی پالیسیاں کسی سے مخفی نہیں ہیں اور انہیں بین الاقوامی طور پر ان کے سب سے بڑے حمایتی امریکہ تک کی حمایت نہیں ملتی اس بارے۔ لیکن آپریشن یا بمباری کے بارے جہاں تک بات ہو رہی ہے تو یہ دیکھئے کہ 360 مربع کلومیٹر میں اٹھارہ لاکھ سے زیادہ افراد آباد ہیں اور فی مربع...