نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    عمران خان کے فیس بک پر2 ملین فینز مکمل ہونے پر مبارکباد

    یہ سروے کس نے کیا اور کب؟ :)
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    شیشے کی گولیاں، کانچ کی گولیاں، بنٹے :) بشکریہ
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جی کھیلے ہیں۔ لمبے قد کی وجہ سے شاید ہی کسی کو جیتنے دیا ہو :)
  4. قیصرانی

    عمران خان کے فیس بک پر2 ملین فینز مکمل ہونے پر مبارکباد

    خیر پختونخواہ میں گالی کی جگہ گولی استعمال ہوتی ہے۔ کیا پتہ وہ گولی گندی نہ کرنا چاہتے ہوں؟ :)
  5. قیصرانی

    درجہ حرارت

    چلئے پھر آپ ہی کمر باندھ لیجئے :)
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جی، لیکن دھاگے والا کم اور چائنا میڈ زیادہ :) آپ نے کنچے کھیلے؟
  7. قیصرانی

    عمران خان کے فیس بک پر2 ملین فینز مکمل ہونے پر مبارکباد

    کیا گالیاں بھی اسی حساب سے کھا رہے ہوتے؟ :)
  8. قیصرانی

    درجہ حرارت

    کیا پتہ وہ ٹھنڈا جہنم ہو جہاں لوگ اپنے اپنے اعمال کی گرمی ساتھ لے کر آتے ہوں؟
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں بے قصور ہوں جج صیب، مجھے بالکل بھی ہرا ہرا نہیں سوجھ رہا :(
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بچپن میں جب گاؤں جاتے تھے تو کھیلتے تھے لیکن پھر ہماری غیر موجودگی دو مختلف واقعات میں دو کزنز کی آنکھ میں گُلی لگی تو ان کی ایک ایک آنکھ کی بینائی جزوی طور پر ضائع ہو گئی تھی۔ پھر ابو نے کبھی ہاتھ بھی نہیں لگانے دیا
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اچھا۔ میں اسے زرد سمجھ رہا تھا :)
  12. قیصرانی

    درجہ حرارت

    مجھے گرمی نہیں پسند نا :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کہاں؟ مجھے تو دکھائی نہیں دے رہا :)
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کوئی بات نہیں، میں نے شعر پر کہا تھا وہ :)
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اچھا کرتی ہیں :)
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    مجھ سے پوچھ رہی ہیں؟ :)
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جی نہیں، یہ تو گریٹنگز ہیں، جیسے صبح کی، دن کی، شام کی، اسی طرح رات کی بھی :P
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    گڈ نائٹ :)
  19. قیصرانی

    درجہ حرارت

    ہمارے ہاں بھی کوئی خاص اچھا نہیں :(
  20. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    گڈ ایوننگ گڈ نائٹ
Top