جو بھی ہو، عرب ممالک کی طرح مجھے اس بات کا احساس نہیں دلایا جاتا کہ میں ان سے کمتر درجے کا اور محض ایک غیر ملکی ہوں جس پر احسان کر کے ملک میں کام کرنے کی اجازت دی جا رہی ہے :)
آپ رائے دیجئے کہ آپ کے ملک میں کتنے خوشنما پنجرے ہیں اور چوری کیسی ہوتی ہے :)
پسِ نوشت: ہر سال کم از کم ایک موجودہ اور...