دیکھئے، میں نے انہیں تفصیل سے بتا دیا تھا کہ میری فلائٹس کی بکنگ، کنکشن وغیرہ پر کتنا وقت لگ سکتا ہے۔ اس لئے مارجن بھی تھا ان کے پاس۔ لیکن وہی سوچ کہ کیا کرے گا آ کر۔ حالانکہ جب میرے بڑے ماموں کا انتقال ہوا تھا تو یہ والے ماموں بائی روڈ آئے تھے اور عین اس وقت پہنچے جب چند منٹ قبل ہی مٹی ڈالی گئی...