نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ہممم۔۔۔ یعنی ہاں سمجھوں؟
  2. قیصرانی

    منتظرم :)

    منتظرم :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ڈاٹس کا جواب فیس بک پر دیں گے کہ سکائپ پر؟ :)
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ان شاء اللہ :)
  5. قیصرانی

    غاروں اور زیر زمین شہروں کی دنیا: کاپادوکیا

    کیا مطلب؟ آپ جیت گئے؟ :P
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بس مشعل والوں کی سائٹ سے کتب اتار رہا ہوں کافی ساری، اس کے علاوہ گرمی کو بھگانے کی کوشش بھی جاری ہے :) آپ سنائیے، نئی جاب کیسی جا رہی ہے اور ۔۔۔ بھی؟ :)
  7. قیصرانی

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    ماشاء اللہ :)
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    موجود ہیں جناب۔ آپ بس انہیں دیکھ نہیں پاتے :)
  10. قیصرانی

    ایک جمالیت پسند وہابی (اردو ترجمہ)

    بہت خوب۔ منتظر ہوں مزید کا بھی :)
  11. قیصرانی

    ترجمہ کے الفاظ آپ کے ہوتے ہیں، لیکن اصل تصنیف آپ کی نہیں ہوتی :)

    ترجمہ کے الفاظ آپ کے ہوتے ہیں، لیکن اصل تصنیف آپ کی نہیں ہوتی :)
  12. قیصرانی

    سائنس نامہ

    کل مجھے کافی وقت لگتا رہا تھا صفحات کھولنے میں :)
  13. قیصرانی

    سائنس نامہ

    ملاقات ہی کرنی ہے تو شاید میں خزاں کے اوائل میں شمالی ناروے کا چکر لگاؤں۔ اگر آپ کے پاس وقت ہو تو تشریف لے آئیے گا؟ :)
  14. قیصرانی

    سائنس نامہ

    ابھی تک تو دماغ ٹھیک ہی ہے جناب، اگر دماغ کا ارادہ بدلا تو لازمی چلا جاؤں گا بلکہ چند فسادی اراکین کو اپنی آمد و رفت کا ٹائم ٹیبل بھی بتا دوں گا :P
  15. قیصرانی

    سائنس نامہ

    کل 32 تھا جناب :)
  16. قیصرانی

    دہشت گردی کے انمٹ نقوش

    شکریہ۔ یہ بھی بتائیے گا کہ سکالر شپ ملا یا نہیں :)
Top