شاہ عبّاسِ اوّل صفوی کی مدح میں کہے گہے قصیدے کا مقطع:
دین دشمنیغه تاجلې غازیلر امانی
هر معرکهده بۏلسا مُظفّر اۏلاجاقدور
(محمد بیگ امانی)
اے امانی! غازیانِ تاج دار جس بھی معرکے میں ہوں، دُشمنِ دین پر مُظفّر و فتح یاب ہوں گے۔
× غازیانِ تاج دار سے قِزِلباشان مُراد ہیں کیونکہ وہ سر پر تاج نما...