نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    آپ کو علم ہے کہ بغیر تحقیق کئے جھوٹ کو آگے پھیلانے والے کو کیا کہتے ہیں؟
  2. قیصرانی

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    آپ چاہیں تو آپ کا کاں چٹا مان لیتے ہیں :)
  3. قیصرانی

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    جی نہیں، اتنی سی بات پر رونا دھونا اچھی عادت نہیں ہے :)
  4. قیصرانی

    سانحہ ماڈل ٹاون کی تحقیقات مکمل

    قادری صاحب 2005 میں کینیڈا منتقل ہوئے تھے شاید، مہینہ کنفرم نہیں ہو رہا۔ اگر کسی دوست کو علم ہو تو بتا دیجئے۔ بیریئر لگانے کا حکم عدالت نے کس تاریخ کو دیا، یہ بھی کسی دوست کو علم ہو تو بتا دیجئے
  5. قیصرانی

    سروے: 61 فیصد پاکستانیوں کے مطابق ان کے معاشی حالات انکی پچھلی نسل سے بہتر ہیں۔

    ہر رائے شماری پر تین تین چار چار حصے ڈالئے گا :P
  6. قیصرانی

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    یہ غلط پوائنٹ ہے نا کہ خوشی ختم ہو گئی :(
  7. قیصرانی

    کامران خان نے جیو چھوڑ کر بول ٹی وی پکڑ لیا :)

    کل ایک دوست سے بات ہو رہی تھی تو وہ ایک سافٹ ویئر کمپنی میں کام کرتے ہیں۔ وہ بتا رہے تھے کہ ان کی کمپنی بول کے پیچھے ہے :)
  8. قیصرانی

    سانحہ ماڈل ٹاون کی تحقیقات مکمل

    کورٹ کے احکامات کب کے تھے؟ اور قادری صاحب کینیڈا کب منتقل ہوئے؟ مجھے یہ شبہ ہو رہا ہے کہ کورٹ کے احکامات شاید قادری صاحب کی حفاظت کے لئے تھے، نہ کہ عمارت کی
  9. قیصرانی

    سانحہ ماڈل ٹاون کی تحقیقات مکمل

    حکومت کے جھوٹے ہونے پر تو مجھے کبھی کوئی شک نہیں رہا۔ تاہم منہاج کی طرف سے بھی کچھ ذمہ داری کا مظاہرہ ہو جاتا تو بہتر تھا
  10. قیصرانی

    نویں سالگرہ ڈر کے آگے جیت ہے ، چار دن میں عید ہے

    بہت شکریہ۔ اللہ لگتی کہوں گا کہ ہمیں جو تاریخ پڑھائی جاتی ہے، اس میں قائدِ اعظم کو برصغیر کا عظیم ترین اور واحد مثبت سیاست دان جبکہ موہن چند کرم داس گاندھی اور جواہر لعل نہرو کو منفی شخصیات کے طور پر پیش کیا جاتا ہے اور یہ نفرت اتنی گہری ہے کہ میں ہزار چاہتے ہوئے بھی شاید کبھی ان کے نام کے ساتھ...
  11. قیصرانی

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    بات گھوم پھر کر وہیں آ جاتی ہے نا کہ ماننا ہے، جاننا نہیں :)
  12. قیصرانی

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    اس بارے میں نے بھی ایک چھوٹا سا تجزیہ پیش کیا تھا۔ آپ بھی انجوائے کیجئے کہ کتنی مقدار میں ہائیڈروجن درکار ہوتی ہے کہ اس سے گاڑی ایک کلومیٹر چل سکے اور یہ بھی کہ ایک لیٹر پانی سے کتنی ہائیڈروجن پیدا ہو سکتی ہے :)
  13. قیصرانی

    کامران خان نے جیو چھوڑ کر بول ٹی وی پکڑ لیا :)

    یعنی اگر ایک کروڑ کی جگہ ایک کروڑ بیس لاکھ ملے تو بندہ جگہ چھوڑ دے؟ جو کروڑ ماہوار کما رہا ہے تو اسے بیس لاکھ اتنا پرکشش نہیں لگیں گے۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ یہ پیکج سے زیادہ چڑھتے سورج کی پوجا ہوتا ہے۔ بول والوں کی تاریخ دیکھئے ذرا کہ ان کے پیچھے کون ہیں :)
  14. قیصرانی

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    یہ جاننا نہیں جناب، جاننے سے مراد ہے کہ نماز پڑھی جائے تو کیوں؟ روزہ رکھا جائے تو کیوں؟ حج کیا جائے تو کیوں؟ زکواۃ دی جائے تو کیوں۔ یہ جاننا نہیں کہ ان کا طریقہ کار کیا ہوگا، بلکہ یہ کہ ایسا کیا ہی کیوں جائے :)
  15. قیصرانی

    کامران خان نے جیو چھوڑ کر بول ٹی وی پکڑ لیا :)

    جہاں زیادہ قیمت لگتی ہے، یہ وہیں بِک جاتے ہیں :)
  16. قیصرانی

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    مذہب ماننے کا نام ہے اور سائنس جاننے کا۔ دونوں کو مکس نہیں کیا جا سکتا کہ دونوں کی ڈومین الگ الگ ہے :)
  17. قیصرانی

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    دیکھئے جناب، سائنس دانوں نے کئی بار آغا وقار کو چلینج کیا تھا کہ فلاں جگہ آؤ، ساری چیزیں چیک کرتے ہیں اور اگر سچے ہوئے تو بات مان لیں گے۔ ایک بار تو آغا وقار کی گاڑی خراب ہو گئی، دوسری مرتبہ گیس کٹ کام چھوڑ گئی اور پھر اس کے بعد انہوں نے آنا ہی چھوڑ دیا۔ اس سے زیادہ سائنس دان اب کیا کر سکتے ہیں :)
Top