دیکھئے، اگر آپ نے اس دھاگے پر یوسف-2 کی فوٹو شاپ شدہ اور غلط تصاویر پر کچھ تبصرہ کر کے "ماڈریٹس" پر دستِ شفقت پھیرتے تو آپ کی رائے نیوٹرل ہوتی۔ لیکن آپ کا براہ راست نشانہ ہی "ون سائیڈڈ" ہے تو نشاندہی کرنے کو دل چاہا :)
لگے ہاتھوں روشنی ڈال دیجئے کہ کیا پہلی اور دوسری پوسٹس میں سچ کہا گیا ہے یا...