نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    گوشت کے مختلیف حصے

    آپ نے ایک پوسٹ کی، پھر مجھے ٹیگ کیا۔ اب مجھے کیا پتہ کہ کیوں ٹیگ کیا ہے؟ اگر پہلی پوسٹ میں ٹیگ کرتے تو بھی کوئی وجہ بنتی تھی :)
  2. قیصرانی

    پرندوں کے انڈے اور گھونسلے

    آپ کے سوالات سے تو یہی لگتا ہے :)
  3. قیصرانی

    محفل پر زوم ان اور زوم آؤٹ کی الجھن

    آپ کی دعا رنگ لائی اور اب کوئی اور چیمپئن ہیں :)
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کوئی سی بھی عید کہ کل والی عید؟ :) خیر مبارک۔ آپ کو بھی پیشگی مبارک ہو :)
  5. قیصرانی

    محفل پر زوم ان اور زوم آؤٹ کی الجھن

    میرا خیال ہے کہ اپنا نکتہ واضح نہیں کر پا رہا میرا مقصد یہ ہے کہ جب میں کوئی ایک صفحہ کھولتا ہوں (تصویر تو ایک مثال تھی، گیمز پر بھی یہی ہوتا ہے) تو فریم سائز صفحے کو زوم ان اور آؤٹ کرنے سے توقع کے الٹ کام کرتا ہے :)
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ۔ ویک اینڈ انجوائے کر رہا ہوں کہ چھ سات ہفتوں بعد پہلی بار ایک فری دن ہے :) آپ سنائیے :)
  7. قیصرانی

    پرندوں کے انڈے اور گھونسلے

    جی؟ :)
  8. قیصرانی

    گوشت کے مختلیف حصے

    جی؟ :)
  9. قیصرانی

    نر اور مادہ

    واضح کر دیجئے کہ ببر شیر :)
  10. قیصرانی

    محفل پر زوم ان اور زوم آؤٹ کی الجھن

    110 فیصد زوم اور 175 فیصد زوم کے دو نمونے۔ ایک ہی صفحے سے متعلق ہیں :) پہلا صفحہ دوسرا صفحہ
  11. قیصرانی

    محفل پر زوم ان اور زوم آؤٹ کی الجھن

    معذرت، میں یہ بتانا بھول گیا کہ یہ محفل پر لائبریری کے زمرے کی بات ہو رہی تھی :)
  12. قیصرانی

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    آپ نے جمالیت پسند وہابی والا دھاگہ دیکھا؟ بہت عمدگی سے اسی سوچ کی وضاحت کی گئی ہے :)
  13. قیصرانی

    سانحہ ماڈل ٹاون کی تحقیقات مکمل

    آپ پتہ نہیں کس دور کی بات کر رہی ہیں کہ جب سوشل میڈیا نامی ایک عفریت کھل چکا ہے۔ سیاست دان انتخابی وعدے کرتے وقت شاید 1980 کی دہائی میں تھے :)
  14. قیصرانی

    کامران خان نے جیو چھوڑ کر بول ٹی وی پکڑ لیا :)

    جی۔ میں نے بھی داؤد ابراہیم کی خبر سنی ہے۔ تاہم تصدیق نہیں کر سکا :)
  15. قیصرانی

    سائباں تلے جھلستی زمیں ۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    یہ اس بات کا جواب بلکہ تسلسل تھا
  16. قیصرانی

    سائباں تلے جھلستی زمیں ۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    آپ اس سے اوپر بھی مراسلے دیکھیں تاکہ یہ پوسٹ اپنے سیاق و سباق سمیت سمجھ سکیں :)
  17. قیصرانی

    سائباں تلے جھلستی زمیں ۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    میں نے تو کہیں بھی ایسی بات نہیں کی کہ آپ کو اتنی بڑی تحریر لکھنی پڑی :)
  18. قیصرانی

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    جی مان لیا کہ آپ کا کاں چٹا ہے :)
Top