نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    سانحہ ماڈل ٹاون کی تحقیقات مکمل

    دیکھئے، اصل اہمیت اس بات کی ہے کہ فائرنگ کی ابتداء کس جانب سے ہوئی۔ مجھے اس بات پر حیرت ہے کہ ابھی تک کسی بھی فریق یا عوام میں سے کسی نے کوئی ایسی وڈیو نہیں شیئر کی جو یہ بتا سکے کہ فائرنگ کی ابتداء کہاں سے ہو رہی ہے۔ ویسے منہاج کی عمارت پر سرویلئنس کیمرے لگے ہوں گے۔ اس کی فٹیج اگر منہاج والے...
  2. قیصرانی

    نویں سالگرہ ڈر کے آگے جیت ہے ، چار دن میں عید ہے

    عام طور پر پاکستان میں گاندھی اور نہرو کے بارے عمومی رائے منفی ہوتی ہے اور میرا خیال تھا کہ انڈیا میں جناح کے نام کے ساتھ شاید کچھ نہ کچھ منفی جذبات ہوں۔ لیکن جس انداز سے آپ نے ذکر کیا، اس سے کافی مثبت اور خوشگوار تائثر پیدا ہوا کہ جیسے آپ ان کے بارے مثبت رائے رکھتی ہیں۔ معذرت خواہ ہوں کہ اگر آپ...
  3. قیصرانی

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    ساری دنیا میں اس طرح کے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔ کوئی بھی سنجیدہ سائنس دان اس طرح کی حرکات پر توجہ نہیں دیتا۔ دوسرا پاکستانی سائنس دان جب خاموش ہیں تو بیرونی دنیا کو کیا :)
  4. قیصرانی

    محفل پر زوم ان اور زوم آؤٹ کی الجھن

    گوگل کروم اور فائر فاکس، دونوں پر یہی ہوتا ہے
  5. قیصرانی

    محفل پر زوم ان اور زوم آؤٹ کی الجھن

    چند دن قبل کینڈی کرش کھیلتے ہوئے میں نے محسوس کیا کہ اس کا فریم پوری طرح درست دکھائی نہیں دیتا بلکہ نچلی ڈیڑھ سطور کٹ جاتی تھیں۔ پہلا ری ایکشن یہ تھا کہ اگر مین زوم آؤٹ کر کے دیکھوں تو کیا ہوتا ہے۔ زوم آؤٹ سے گیم پہلے سے زیادہ آؤٹ آف فریم ہو گئی۔ زوم ان کرنے سے صفحہ اور الفاظ تو بڑے ہوئے لیکن...
  6. قیصرانی

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    جب تک عوامی شعور نہیں بیدار ہوتا :)
  7. قیصرانی

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    میں اور میرا قانون نہیں ہے نا یہاں۔ میں پاکستان سے باہر ہوں اور اگرچہ میں اس شخص کو فراڈ مانتا ہوں لیکن میرا خیال ہے کہ اس پر میڈیا کے خلاف بھی کاروائی ہونی چاہئے جنہوں نے اس فراڈ کو اتنا بڑھا چڑھا کر پیش کیا ہے
  8. قیصرانی

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    ہمارے ہاں بریکنگ نیوز کی حد تک صحافت ہوتی ہے، تحقیقی صحافت نہیں ہوتی۔ جب تک ایک بڑا ایشو ہوگا جو لوگوں کی توجہ اپنی طرف کرا سکے، ہر چینل اس کے پیچھے بھاگے گا۔ جب کھیل ختم تو پیسہ ہضم
  9. قیصرانی

    سانحہ ماڈل ٹاون کی تحقیقات مکمل

    میری ذاتی رائے، جو کہ غلط بھی ہو سکتی ہے، یہ ہے کہ قادری صاحب بھی ففٹی ففٹی ذمہ دار ہیں۔ اگر میڈیا کی اطلاعات کے مطابق انہوں نے واقعی ایسا کہا تھا کہ جان دے دینا، لیکن بیریئر نہ ہٹنے دینا، تو اس میں ان کی دانستہ غفلت ظاہر ہوتی ہے کہ انہوں نے ایک عمارت کے تحفظ کے لئے اپنے اراکین کی جانیں ضائع...
  10. قیصرانی

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    میرا خیال ہے کہ آغا وقار نے "پھڑے" جانے کے ڈر سے اس ظالم دنیا سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے :(
  11. قیصرانی

    نویں سالگرہ ڈر کے آگے جیت ہے ، چار دن میں عید ہے

    زبردست اور معلوماتی تحریر۔ اب معلومات کا مت پوچھئے گا کہ شاید آپ کو وہ بات اچھی نہ لگے جو میں نے محسوس کی ہے (بانی پاکستان کے بارے آپ کے محسوسات) انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت کرے
  12. قیصرانی

    منہاج القرآن کے عطیات سےطاہر القادری نے بلٹ پروف کارخریدی

    برادرم الف نظامی مدلل انداز سے بات کرتے ہیں، اس لئے ان سے گمان رکھ سکتے ہیں کہ وہ اس سوال کا بھی تسلی بخش جواب دیں گے
  13. قیصرانی

    یہ جنگ کیا ہے جو مسلمانوں پر مسلط کی گئی ہے

    دخل اندازی کے لئے معذرت، مگر مجھے ابھی چند دن قبل معلوم ہوا ہے کہ جماعتِ اسلامی، اخوان المسلمین اور وہابی ازم کا قریبی تعلق ہے :)
  14. قیصرانی

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    کیونکہ اگر آپ قطب شمالی سے دو سو میٹر پر کھڑے ہوں تو ساری سمتیں کارگر ہوں گی، لیکن جب آپ قطب شمالی پر دو سو میٹر طے کر کے پہنچیں گے تو ہر سمت جنوب ہو چکی ہوگی۔ قطب شمالی پر اس وقت ریچھ کی صرف ایک معلوم نسل موجود ہے جو قطبی ریچھ یا پولر بیئر ہے۔ اس کا رنگ سفید ہوتا ہے۔ ناک اور پنجے کالے ہوتے ہیں...
  15. قیصرانی

    داعش نے موصل میں حضرت یونس علیہ السلام کے مزار کو مسمار کر دیا

    ہاہاہا۔۔۔ جیتے رہیئے۔ ایک فقرے میں ہی پوری شخصیت قید کر دی :)
  16. قیصرانی

    منہاج القرآن کے عطیات سےطاہر القادری نے بلٹ پروف کارخریدی

    یہ تو آپ پوری بحث ہی ختم کرنے کے چکر میں پڑ گئے ہیں۔ اس طرح تو کینیڈا امیگریشن کے بارے بھی سوال اٹھے گا کہ وہاں جانا بھی مفت میں نہیں ہوتا۔ پھر وہاں جا کر رہنا بھی اتنا آسان نہیں، خصوصاً ایسے فرد کے لئے جو سال میں کئی سو کتب بیک وقت لکھتا ہو، لیکچرز دیتا ہو، دوسرے ممالک کے دورے بھی کرتا ہو اور...
  17. قیصرانی

    سروے: 61 فیصد پاکستانیوں کے مطابق ان کے معاشی حالات انکی پچھلی نسل سے بہتر ہیں۔

    آپ کا نکتہ بجا ہے۔ لیکن سیاست میں عام طور پر شرم کم ہی ہوتی ہے۔ اس لئے دوسروں کی ٹانگ کھینچنے کے لئے ایسا کہا جا سکتا ہے کیونکہ میڈیا کا فوکس حکومت پر ہوتا ہے، اپوزیشن کے سو گناہ بھی معاف ہو جاتے ہیں :)
Top