گولڈیز :)
یہ گولڈن ریٹریور نسل کے کتے ہیں۔ بہت اچھے اور وفادار ہوتے ہیں۔ بچوں کے ساتھ بھی بہت دوستانہ۔ ابھی تک شاید ایک واقعہ ایسا ہوا ہے کہ گولڈن ریٹریور نے کسی بچے کو ہلاک کیا ہو۔ درمیانی سائز کے کتے ہوتے ہیں اور اگر ان کے گھٹنے اور کولہے ٹھیک رہیں تو بارہ سے پندرہ سال تک زندہ رہ لیتے ہیں۔ بہت...