نتائج تلاش

  1. یاز

    شہرِ روم اور ویٹی کن سٹی

    روم سے چالیس منٹ کے فاصلے پر ایک خوبصورت جھیل (lake bracciano) کی زیارت بھی کی۔
  2. یاز

    شہرِ روم اور ویٹی کن سٹی

    مسجد کا اندرونی منظر
  3. یاز

    شہرِ روم اور ویٹی کن سٹی

    مسجد کے ارد گرد لان
  4. یاز

    شہرِ روم اور ویٹی کن سٹی

    روم میں ایک بہت بڑی مسجد بھی موجود ہے، یہاں پہ نمازِ جمعہ پڑھنے گئے۔
  5. یاز

    شہرِ روم اور ویٹی کن سٹی

    ایک ایرانی ریسٹورنٹ پہ بھی کھانا کھایا۔۔ کہ بقول حسان خان صاحب، فارسی دیکھنے، پڑھنے، سننے کے ساتھ کھانے کا بھی ثواب ہوتا ہے۔ اس کے دو فوائد دیکھے۔ ایک تو ان کے چاول باسمتی تھے۔ دوسرا وہاں دیوانِ حافظ کا قلمی نسخہ (یا شاید replica ہو) بھی موجود تھا۔
  6. یاز

    شہرِ روم اور ویٹی کن سٹی

    ٹریوی کے نزدیک ایک گلی میں یہ شاپ دیکھی۔ یہ شاید Pinocchio کی پہلی یا اصل شاپ ہے (خیر ہم نے اس دعوے کی تصدیق نہ کی).
  7. یاز

    ک سے اوریگن

    کن وجوہات یا symptoms کی بنا پر ڈائیگنوز ہوا؟
  8. یاز

    شہرِ روم اور ویٹی کن سٹی

    یہاں کا ایک فیچر ہمیں بہت بھلا لگا کہ مختلف جگہوں پہ میوزک اور نغمے گونج رہے تھے۔
Top