شہرِ روم اور ویٹی کن سٹی

یاز

محفلین
بس کبوتروں کے ڈربوں کی کمی ہے، ورنہ روم کی چھت کا منظر بھی ہمارے کچھ شہروں جیسا ہی ہے
ii22.jpg
 

یاز

محفلین
یہاں کا ایک فیچر ہمیں بہت بھلا لگا کہ مختلف جگہوں پہ میوزک اور نغمے گونج رہے تھے۔
ii24.jpg
 

ظفری

لائبریرین
زبردست تصاو یر ہیں ۔
امریکہ کے بعد اب میرا ارادہ ہے کہ یورپ کا بھی مکمل وزٹ کیا جائے ۔ شروعات ان شاءاللہ اسپین و پرتگال سے ہوگی ۔ :)
 

یاز

محفلین
ٹریوی کے نزدیک ایک گلی میں یہ شاپ دیکھی۔ یہ شاید Pinocchio کی پہلی یا اصل شاپ ہے (خیر ہم نے اس دعوے کی تصدیق نہ کی).
ii29.jpg
 

یاز

محفلین
ایک ایرانی ریسٹورنٹ پہ بھی کھانا کھایا۔۔ کہ بقول حسان خان صاحب، فارسی دیکھنے، پڑھنے، سننے کے ساتھ کھانے کا بھی ثواب ہوتا ہے۔
اس کے دو فوائد دیکھے۔ ایک تو ان کے چاول باسمتی تھے۔ دوسرا وہاں دیوانِ حافظ کا قلمی نسخہ (یا شاید replica ہو) بھی موجود تھا۔
ii30.jpg
 

یاز

محفلین
روم میں ایک بہت بڑی مسجد بھی موجود ہے، یہاں پہ نمازِ جمعہ پڑھنے گئے۔
ii34.jpg
 
Top