بس کبوتروں کے ڈربوں کی کمی ہے، ورنہ روم کی چھت کا منظر بھی ہمارے کچھ شہروں جیسا ہی ہے
یاز محفلین مئی 27، 2025 #21 بس کبوتروں کے ڈربوں کی کمی ہے، ورنہ روم کی چھت کا منظر بھی ہمارے کچھ شہروں جیسا ہی ہے
یاز محفلین مئی 28، 2025 #23 یہاں کا ایک فیچر ہمیں بہت بھلا لگا کہ مختلف جگہوں پہ میوزک اور نغمے گونج رہے تھے۔
ظفری لائبریرین مئی 28، 2025 #24 زبردست تصاو یر ہیں ۔ امریکہ کے بعد اب میرا ارادہ ہے کہ یورپ کا بھی مکمل وزٹ کیا جائے ۔ شروعات ان شاءاللہ اسپین و پرتگال سے ہوگی ۔
زبردست تصاو یر ہیں ۔ امریکہ کے بعد اب میرا ارادہ ہے کہ یورپ کا بھی مکمل وزٹ کیا جائے ۔ شروعات ان شاءاللہ اسپین و پرتگال سے ہوگی ۔
یاز محفلین مئی 28، 2025 #28 ٹریوی کے نزدیک ایک گلی میں یہ شاپ دیکھی۔ یہ شاید Pinocchio کی پہلی یا اصل شاپ ہے (خیر ہم نے اس دعوے کی تصدیق نہ کی).
ٹریوی کے نزدیک ایک گلی میں یہ شاپ دیکھی۔ یہ شاید Pinocchio کی پہلی یا اصل شاپ ہے (خیر ہم نے اس دعوے کی تصدیق نہ کی).
یاز محفلین مئی 28، 2025 #29 ایک ایرانی ریسٹورنٹ پہ بھی کھانا کھایا۔۔ کہ بقول حسان خان صاحب، فارسی دیکھنے، پڑھنے، سننے کے ساتھ کھانے کا بھی ثواب ہوتا ہے۔ اس کے دو فوائد دیکھے۔ ایک تو ان کے چاول باسمتی تھے۔ دوسرا وہاں دیوانِ حافظ کا قلمی نسخہ (یا شاید replica ہو) بھی موجود تھا۔
ایک ایرانی ریسٹورنٹ پہ بھی کھانا کھایا۔۔ کہ بقول حسان خان صاحب، فارسی دیکھنے، پڑھنے، سننے کے ساتھ کھانے کا بھی ثواب ہوتا ہے۔ اس کے دو فوائد دیکھے۔ ایک تو ان کے چاول باسمتی تھے۔ دوسرا وہاں دیوانِ حافظ کا قلمی نسخہ (یا شاید replica ہو) بھی موجود تھا۔
یاز محفلین مئی 28، 2025 #37 روم سے چالیس منٹ کے فاصلے پر ایک خوبصورت جھیل (lake bracciano) کی زیارت بھی کی۔