زیک صاحب سے کچھ مزید سوالات:
1) ابھی تک جتنی جگہوں کی سیر کی، ان میں ٹاپ 3 کن کو قرار دیں گے؟
2) کیا ایک جگہ دوبارہ جانے سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں یا ری وزٹ پسند ہے؟ نیز کوئی ایک جگہ ری وزٹ کرنی ہوئی تو کس کو ترجیح دیں گے؟
3) مزید سیر کی وِش لسٹ میں ٹاپ اینٹریز کون کون سی ہیں؟
4) آپ سفر سے پہلے...