اور یہی تصویر ٹرپ کی آخری تصویر ثابت ہوئی۔
کہ جب یہاں سے چلے اور بٹہ کنڈی کراس کرتے ہی all the hell broke loose والا معاملہ ہو گیا۔ دونوں اطراف ٹریفک کی طویل قطاریں اور آپس میں پھنسی گاڑیاں۔ کم از کم چھ گھنٹے لگے ناران پہنچنے اور کراس کرنے میں۔ اس کے بعد بھی بے تحاشا ٹریفک تھی، لیکن کم از کم...