تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

سید عمران

محفلین
آخری تدوین:
لڑی کا عنوان ، محفلین کے نام تلاش یا غائب کریں ہے. غائب وغیرہ کیسے کرتے ہیں اور کیا ابھی تک اس میدان میں سائنس نے ترقی کی ہے یا آج سے شروع کرنی ہے؟
 
مراسلہ لکھنے والا مراسلے میں غائب کرتا ہے۔ باقی محفلین تلاش کرتے ہیں۔
 
ایک اور لڑی اوپر لانا چاہ رہی تھی مگر یہ نظر آگئی۔ چلیے کھیلتے ہیں:
وہ پوچھنا یہ تھا کہ کیا ہر اس رکن کا نام ڈالا جا سکتا ہے جو محفل کا رکن ہو یا صرف ایکٹیو رکن ہی۔
 
یاز

پوری محفل ہی غیاب لینے کو۔۔۔ ایک آدھ ممبر پہ کیا محنت کرنی۔
(ہر جگہ ایک ہی جگت سوجھ رہی).
 
Top