تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

یاز

محفلین
سوال:
وہ پوچھنا یہ تھا کہ کیا ہر اس رکن کا نام ڈالا جا سکتا ہے جو محفل کا رکن ہو یا صرف ایکٹیو رکن ہی۔
 

یاز

محفلین
کیوں نہ اس سلسلے کو مزید آگے بڑھایا جائے۔

سوال:
آج ایک پرانے دوست سے ملاقات ہوئی۔ اس کی خوش لباسی و امارت نے تو ہمیں ایسا حیران کر دیا کہ بیان سے باہر ہے۔
 

یاز

محفلین
سوال:
ابھی تو گلالئی قابو نہیں آ رہی تھی، اوپر سے نئی کتاب کا دھماکہ ہو گیا۔
 
Top