ابھی کچھ اور سوالات امریکہ کی بابت
1) جن جن صدور کا دور آپ نے دیکھا ہے، آپ کی نظر میں ان میں سب سے بہتر دور کس POTUS صاحب کا تھا؟
2) موجودہ صدر یعنی ٹرمپ کے اندازِ سیاست اور خیالات وغیرہ پہ آپ کی رائے۔
3) جتنی سٹیٹس دیکھ چکے، ان میں ٹاپ 3 کن کو قرار دیں گے، اور وجہ؟
4) جارجیا کے علاوہ کہیں اور...