بابوسر کو تو ایک ہی راستہ جاتا ہے، لیکن ناران سے چلاس یا kkh جانے کے دو جیپ ایبل راستے ہیں۔ ایک یہی بابوسر والا جہاں پکی سڑک ہے اور ہر طرح کی گاڑی جا سکتی ہے، اور یہ چلاس سے کچھ آگے زیرو پوائنٹ پہ کے کے ایچ کو جا ملتا ہے۔ دوسرا بتوگاہ پاس والا، جو لولوسر سے کچھ آگے مین سڑک سے بائیں جانب مڑیں تو...