دریا کسی واٹرشیڈ سے شروع ہونے چاہییں (تاوقتیکہ بہت ہی بڑی جھیل ہو اور اس میں ملٹی پل واٹرشیڈز سے پانی آ رہا ہو)۔ بعض جھیلیں بھی واٹرشیڈ ہو پہ واقع ہو سکتی ہیں، جیسے شندور وغیرہ۔ لیکن لولوسر کو واٹرشیڈ نہیں کہہ سکتے۔ مختصراً یہ کہ جس کی بابت آپ نے پوچھا، وہ بھی کنہار ہی کہہ لیں تو بہتر ہے۔ اس...