اندر کے آرکیٹیکچر میں کافی سائنس ہے۔ یہ گراؤنڈ کی شیپ تبدیل کرنے کی تکنیک تھی۔ یعنی ریسلنگ کے لئے الگ طرح کا گراؤنڈ درکار تھا، شیروں کے ساتھ لڑائی کے لئے الگ، گلیڈیئٹرز کی لڑائی کے لئے الگ، تو یہ اس کے مطابق کسٹمائز کرنے کے لئے تھا۔ اس کے علاوہ نیچے ٹنل نما سسٹم بھی تھا جو گراؤنڈ تک ڈائریکٹ...