ہم گلگت بلتستان کے ہیں

پھر بھی کوشش کر رہا ہوں کہ کسی طرح کھینچ تان کر اسے اپنی پسند کا چولا پہنا سکوں
پہنائیں۔ مگر چولا محض ظاہری ہوگا۔

ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی
ہو دیکھنا تو دیدہ دل وا کرے کوئی

مگر چولے سے یہ بھی یاد آیا:
چٹا چولا سی دے درزی
نئیں بلیندا ڈھولے دی مرضی
 
پھر بھی کوشش کر رہا ہوں کہ کسی طرح کھینچ تان کر اسے اپنی پسند کا چولا پہنا سکوں
ویسے ایک بات ہے:
یقینا لنگوئسٹکس میں ان کا ربط تو ہوگا۔ درے کو درہ جس وجہ سے کہتے ہوں گے اس کا دروازے سے یقینا کنیکشن ہوگا۔ یا تو آپ دیکھیں یا پھر میں ذرا کل دیکھوں گی۔ ابھی اچھی خاصی لکھت پڑھت چل رہی ہے۔۔۔
 
بادی النظر میں یہ سمجھ آئی ہے کہ درہ بھی (پہاڑوں کے درمیان) گزرگاہ یا راستہ ہے اور دروازہ بھی، تبھی ان کے روٹ ورڈز سیم ہیں۔ باقی زیادہ تفصیل ڈکشنری سے بھی دیکھ لیں گے
ویسے ایک بات ہے:
یقینا لنگوئسٹکس میں ان کا ربط تو ہوگا۔ درے کو درہ جس وجہ سے کہتے ہوں گے اس کا دروازے سے یقینا کنیکشن ہوگا۔ یا تو آپ دیکھیں یا پھر میں ذرا کل دیکھوں گی۔ ابھی اچھی خاصی لکھت پڑھت چل رہی ہے۔۔۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ویسے ایک بات ہے:
یقینا لنگوئسٹکس میں ان کا ربط تو ہوگا۔ درے کو درہ جس وجہ سے کہتے ہوں گے اس کا دروازے سے یقینا کنیکشن ہوگا۔ یا تو آپ دیکھیں یا پھر میں ذرا کل دیکھوں گی۔ ابھی اچھی خاصی لکھت پڑھت چل رہی ہے۔۔۔
یہ دراصل دو پہاڑوں کے بیچ کے راستے کو کہتے ہیں جو کہ ایک دروازے کی طرح دکھائی دیتا ہے۔
 
راستوں کے کچھ رینڈم کلکس:
(ویسے مجھے پہاڑوں کی شکل دیکھ کے اور فاصلے پڑھ کے یہ جگہ چلاس لگ رہی ہے مگر اپنا ضعف جغرافیہ مشہور ہے اس لیے آم کھائیں پیڑ نہ گنیں وغیرہ)
 
آخری تدوین:
یہ خنجراب نیشنل پارک کی اینٹرینس ہے۔ جہاں مزید آگے جانے سا ٹمپریچر اتنا کم ہوگیا کہ اس کی داستان آپ کو تفصیل سے سنائی جائے گی۔ جاننے کے لیے بنے رہیے!
 
سائیڈ مرر میں نظر آنے والے اپنے سوٹ کے عکس سے اندازہ لگانے کی کوشش کر رہی ہوں کہ یہ کس جگہ کا راستہ تھا جہاں یہ سوٹ پہن کے گئی تھی!!!:D:
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
فلکر کا کوئی سولیوشن یا ریپلیسمنٹ ہے ذہن میں؟
آسان ترین تو postimage وغیرہ ہی ہے، تاہم اس کے لنکس کتنا عرصہ چلیں گے، یہ نہیں کہہ سکتا۔
تاہم فی الوقت پوسٹ کرنے کے لئے تیز ترین آپشن ہے۔ بغیر کسی لاگ ان کے بلک میں اپ لوڈ کریں اور بلک میں ہی لنکس وصولیں۔
 
Top