نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مبارکباد آئیں مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔۔:)

    ایک بار یہ حرکت میں بھی کر بیٹھا تھا۔ بس بچپنا تھا، اُس کے بعد توبہ کر لی یا کروا لی گئی، یہ صحیح طرح سے یاد نہیں۔ :)
  2. محمد وارث

    انٹروورٹ یا ایکسٹروورٹ؟

    آپ کو سمجھنے میں شکیب صاحب کا قصور نہیں ہے، میں بھی وہی سمجھتا رہا جو وہ سمجھے کیونکہ آپ نے ترجمے ہی اتنے جانبدارانہ کیے تھے (اپنے سیاسی چٹکلوں کی طرح) کہ کوئی بھی دھوکا کھا سکتا تھا! :)
  3. محمد وارث

    ویمن ایشیا کپ 2018

    واللہ کیا پاکستانی پرفارمنس ہے، مردوں کی ٹیم کی عورتوں جیسی اور عورتوں کی مردوں کی ٹیم جیسی۔ :)
  4. محمد وارث

    انٹروورٹ یا ایکسٹروورٹ؟

    اُس کے بقول سب سے بہتر، اور میں اس بات کو بھی اسکی بہت سی خام خیالیوں میں شمار کرتا ہوں۔ :)
  5. محمد وارث

    انٹروورٹ یا ایکسٹروورٹ؟

    مجھے جتنے لوگ جانتے ہیں وہ تو میرے بارے میں یہی رائے رکھتے ہیں جو میں نے اپنے بارے میں دی۔ ویسے مجھے جاننے والے زیادہ لوگ نہیں ہیں، اردو محفل، قریبی فیملی کے لوگ ہیں، کچھ کولیگ اور ایک آدھ دوست جن سے ملے بھی سالو ں گذر گئے۔ :)
  6. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس "بیماری" کا صحیح فائدہ تو ریحام خان نے سمجھایا۔ :)
  7. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میری بیوی کو کتابوں سے شدید نفرت ہے! :)
  8. محمد وارث

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    میرے خیال میں نقد عیدی کا تحفہ بہترین رہے گا۔ :)
  9. محمد وارث

    انٹروورٹ یا ایکسٹروورٹ؟

    وہ "پکوڑا" ہی کیا جو تیل کے مایا جال میں آ گیا۔ :)
  10. محمد وارث

    آئی ٹی کی دنیا کےطاقتور ترین مرد کون ہیں؟

    1987ء میں انڈیا پاکستان میں جو کرکٹ ورلڈ کپ ہوا تھا اس کا آفیشل نام "ریلائنس کپ" تھا۔ کہنے کا مقصد ہے کہ اتنا عرصہ قبل بھی یہ گروپ اچھا خاصا اسٹیبلش ہو چکا تھا، مکیش امبانی صاحب تو اس وقت کافی نوجوان ہونگے۔
  11. محمد وارث

    انٹروورٹ یا ایکسٹروورٹ؟

    جو ڈوبنا ہے تو اتنے سکون سے ڈوبو کہ آس پاس کی لہروں کو بھی پتا نہ لگے
  12. محمد وارث

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    یہ نیچےکا تبصرہ ایک دن محمد تابش صدیقی صاحب نے پوسٹ کیا تھا، بالکل درست تجزیہ ہے اس میں: عام ناول: لڑکے نے لڑکی کا ہاتھ پکڑا اور دونوں ساحل پر چہل قدمی کرنے لگے۔ عمیرہ احمد کے ناول: لڑکے نے فجر کے وضو میں دھوئے ہوئے ہاتھوں سے ماہِ مبارک میں چھٹکتی چاندنی جیسی دودھیا رنگت کی حامل لڑکی کا سیاہ...
  13. محمد وارث

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    آ چکیں فہیم، شاید نمرہ احمد۔ :)
  14. محمد وارث

    اے کیمیا اے کیمیا، در من نگر زیں را کہ من صد دیر را مسجد کنم، صد دار را منبر کنم مولانا رُومی اے...

    اے کیمیا اے کیمیا، در من نگر زیں را کہ من صد دیر را مسجد کنم، صد دار را منبر کنم مولانا رُومی اے کیمیا گر، اے عناصر میں تغیرات کا مطالعہ کرنے والے، میری طرف دیکھ (اور غور کر کہ میں کیسے اور کس طرح عناصر میں تغیرات کرتا ہوں) کہ میں سینکڑوں بُتخانوں کو مسجد بنا دیتا ہوں اور سینکڑوں داروں کو منبر۔
  15. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی کچھ ایسا ہی احمد صاحب، یہ عید کے ساتھ ساتھ فیکٹری میں پروڈکشن بریک ہوتی ہے۔ ہفتے کے شروع میں عید آ جائے تو ہماری چھٹیاں پانچ چھ رہ جاتی ہیں، ہفتے کے آخر میں آ جائے تو آٹھ نو دس تک ہو جاتی ہیں۔ :)
  16. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پورے پاکستان میں جمعہ تا سوموار چھٹیاں ہیں، مجھے جمعہ تا اتوار۔۔۔۔۔۔
  17. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    وہی جو صوفیا اور شعرا کی ہے۔ :)
Top