نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    میں خواہ مخواہ خود کو تنہا تنہا سا محسوس کر رہا تھا۔ :) ہے جی کوئی اور نہاری کا شکار نہ ہونے والا۔ :)
  2. محمد وارث

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کیوں جی نہاری کھانے سے روزوں کا ثواب ڈبل ہو جاتا ہے یا حج کا ثواب مفت میں مل جاتا ہے۔ :)
  3. محمد وارث

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    میری لاعلمی کی بنا پر یہ سوال ہے قبلہ کہ جب بیف نہاری موجود تھی تو چکن نہاری کیوں یا جب چکن نہاری موجود تھی تو بیف نہاری کیوں؟ میری لاعلمی یہ ہے کہ میں نے آج تک کسی بھی قسم کی نہاری نہیں کھائی۔ :)
  4. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ڈال دو ڈال دو، پانچ گولوں کے ساتھ ساتھ امہ کے سارے گناہ بھی سیالکوٹیوں پر۔ :)
  5. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اب تو شاید میچ کا فیصلہ ہو چکا۔ :)
  6. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ابھی تک کے میچ نے کوئی خاص رنگ جمایا نہیں، دونوں ہی ٹیمیں اوسط درجے کا کھیل کھیل رہی ہیں، بال کنٹرول مایوس کن ہے۔
  7. محمد وارث

    ’’سر نہیں ڈھانپ سکتی‘‘ بھارتی کھلاڑی ایران سے باہر

    ویسے مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ ایرانی حکومت کا شاید یہ واحد کام ہے جس کی غیر شیعہ بھی حمایت کر رہے ہیں! :)
  8. محمد وارث

    ’’سر نہیں ڈھانپ سکتی‘‘ بھارتی کھلاڑی ایران سے باہر

    نہیں یہ قانون ہے وہاں، ابھی کسی غیر ملکی خاتون وزیر خارجہ یا سربراہ نے وہاں کا دورہ کیا تھا اسکارف پہن کر اس قانون کی وجہ سے۔
  9. محمد وارث

    کون سیکھے گا Presentation Skills؟

    مرضی ہوگی تو ہم آئیں گے کلاس میں، نہیں تو کہیں باہر بیٹھے دھواں اڑائیں گے، کر لو جو کرنا ہے! :)
  10. محمد وارث

    ’’سر نہیں ڈھانپ سکتی‘‘ بھارتی کھلاڑی ایران سے باہر

    ڈاکٹر صاحب وہ مثال غیر معمولی ہے (اور بہت سوں کے لیے نامناسب بھی ہوگی) لیکن اس نے ابلاغ مکمل کیا ہے، اور بات کمال کی حد تک سمجھا دی ہے۔
  11. محمد وارث

    ’’سر نہیں ڈھانپ سکتی‘‘ بھارتی کھلاڑی ایران سے باہر

    بالکل درست کہا آپ نے، مثال کے طور پر ویٹی کن میں کوئی مقابلہ ہو اور کہا جائے کہ ہر کھلاڑی صلیب گلے میں لٹکا کر کھیلے گا اور بہت سے کھلاڑی جانے سے انکار کر دیں اور جوابی طور پر ویٹی کن والے اور ان کے حمایتی کہیں کہ کیسے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوئی، ثابت کرو وغیرہ وغیرہ۔ ایرانی حکومت کو عقل کے...
  12. محمد وارث

    افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

    مطلب پاکستان سے رکھواتے اور جتواتے بھی! :)
  13. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    دونوں ہی! :)
  14. محمد وارث

    ’’سر نہیں ڈھانپ سکتی‘‘ بھارتی کھلاڑی ایران سے باہر

    ایک تو یہ کہ ایران اور انڈیا کے تعلقات بہت اچھے ہیں سو یہ کوئی سفارتی جنگ نہیں ہو سکتی۔ دوسرے یہ کہ مذکورہ خاتون کا فیصلہ، اگر اسے درست لگتا ہے تو پھر، درست ہے۔ ایسی پابندیاں نہیں ہونی چاہیئں۔ جب طالبان نے پابندی لگائی تھی کہ مرد بھی نیکر پہن کر فٹبال نہیں کھیل سکتے اور پاکستانی فٹبال ٹیم کو...
  15. محمد وارث

    ’’سر نہیں ڈھانپ سکتی‘‘ بھارتی کھلاڑی ایران سے باہر

    ایران پر امریکہ کی پابندیوں کی وجہ سے۔
  16. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ان کا کیا ہے ہوتے ہی رہتے ہیں۔ :)
  17. محمد وارث

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو زیدی صاحب۔

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو زیدی صاحب۔
  18. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    آج رُوس کو جیتنا چاہیئے، پہلا میچ اگر میزبان ملک ہار گیا تو وہاں کے شائقین کافی مایوس ہونگے۔
  19. محمد وارث

    ’’سر نہیں ڈھانپ سکتی‘‘ بھارتی کھلاڑی ایران سے باہر

    ایرانی فٹبال ٹیم کو بھی ایک امریکن کمپنی نے جوتے دینے سے انکار کر دیا ہے۔
Top