نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    عمران خان کا بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں دیا گیا مکمل انٹرویو (اردو متن)

    لیکن یہ بار بار نواز شریف کے ساتھ ہی کیوں ہوتا ہے، کچھ اس پر بھی روشنی ڈالیے چندا ماموں لے کر۔ :)
  2. محمد وارث

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    یہ کہنے کی تو ان کے باپ کی بھی ہمت نہیں ہوتی۔ :)
  3. محمد وارث

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    کچھ نہیں کہتے، معاف کر دیتے ہیں!
  4. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    سنا ہے یہ فٹبال تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ ہوگا کہ اس میں 48 ٹیمیں حصہ لیں گی۔
  5. محمد وارث

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    ہمارے ایک ہمسائے تھے وہ اپنی والدہ کو آپا کہتے تھے کیونکہ ان خاتون کو سارا محلہ آپا کہتا تھا سو بچوں نےبھی اپنی ماں کو آپا کہنا شروع کر دیا۔ اسی طرح میری والدہ ہیں، ہم سب بھائی اور انکی بیویاں ان کو امی کہتے ہیں سو پوتے پوتیاں بھی امی ہی کہتے ہیں، دادی آج تک کسی نے نہیں کہا۔
  6. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    جی سنا تو یہی ہے، اس تصویر کی ڈسکرپشن میں بھی یہی لکھا تھا۔
  7. محمد وارث

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    عام طور پر چچا کو تو چچا یا چاچو کہا جاتا ہے لیکن تایا کے لیے مختلف نام مختلف گھروں میں ہو سکتے ہیں، بڑا ابو بھی ان میں سے ایک ہے۔ میرے ابو کے جو تایا تھے ان کو سب "وڈا لالہ" کہتے تھے، یہاں تک کہ ہم بھی۔ :)
  8. محمد وارث

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    میں پانچ چھوٹے بھائیوں کا سب سے بڑا بھائی ہوں، ان پانچ میں سے فی الحال تین صاحب اولاد ہیں اور یوں میں(فی الحال) چھ بچوں کا "بڑا ابو" ہوں۔ :)
  9. محمد وارث

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    بڑے ابو سے مراد پاکستان میں عام طور پر تایا جی ہوتے ہیں (میں خود کئی بچوں کا بڑا ابو ہوں)، آپ نے کیا مراد لی ہے۔ :)
  10. محمد وارث

    کون سیکھے گا Presentation Skills؟

    میرے خیال میں پریزنٹیشن کو پریزنٹیشن ہی رہنے دیں کیونکہ پریزنٹیشن صرف تقریر نہیں ہوتی۔
  11. محمد وارث

    عمران خان کا بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں دیا گیا مکمل انٹرویو (اردو متن)

    ویسے کسی نون لیگیے نے محنت خوب کی ہے۔ پہلی بار دیکھا ہے اس طرح کسی پاکستانی سیاستدان کے زبانی کلامی انٹرویو کا متن! :)
  12. محمد وارث

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    لے جائیں جی روزے، ساتھ میں حج کا ثواب بھی لے جائے کوئی بس ہمیں سونے دے! :)
  13. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    پیلے اور میرا ڈونا، روسی صدر کے ہمراہ۔
  14. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جنرل صاحب پاکستان آئے، لیہ سے "خود" اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے، رسید وصول کی اور واپس چلے گئے!
  15. محمد وارث

    چودہ ستارے

    پانچ، بارہ اور چودہ، یہ نمبرز خاص ہیں۔ "چودہ ستارے" نامی ایک کتاب کافی مشہور ہے پاکستانی اثنا عشریوں میں۔
  16. محمد وارث

    چودہ ستارے

    اثنا عشری اہلِ تشیع کے ہاں چودہ ستاروں سے مراد، امام الانبیا حضرت محمد (ص)، سیدۃ النسا حضرت فاطمہ اور بارہ (اثنا عشر) آئمہ مراد ہیں (یعنی کُل چودہ)۔
  17. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حالانکہ اس سلوگن کے ساتھ این اے 62، 63 لکھنا بنتا تھا۔ :)
  18. محمد وارث

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    عامر لیاقت کسی بھی حوالے سے ایک قابلِ ستائش شخصیت نہیں ہے لیکن یہ ماننا پڑے گا کہ عامر لیاقت موجودہ کمرشل دور کا استعارہ ہے، جس نے مذہب کو بھی اپنی بہترین صلاحیتوں کے مطابق مین اسٹریم میڈیا پر کمرشلائز کر دیا۔ اور اس مقصد میں وہ اتنا کامیاب ہے کہ اس کے باقی حریف بھی جو ہر وقت اس پر تنقید کرتے...
  19. محمد وارث

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں آج کوئی مجھے بھی بتا دے کہ یہ باجی ثمرین آخر ہیں کون؟
Top