نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اس جہاد کو عام طور پر حکومتوں کو زکوٰۃ دینے کے لیے دلیل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور خود سے زکوۃ دینے کی حوصلہ شکنی کے طور پر۔ لیکن کیا منکرین زکوٰۃ نے کہا تھا کہ ہم مدینے کی حکومت کو زکوۃ نہیں دیں گے بلکہ خود اپنی مرضی سے دیں گے؟ حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے سرے ہی سے زکوۃ کا انکار کر دیا تھا...
  2. محمد وارث

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    بوتلوں سے تو سیون اپ، سپرائٹ، ڈیو لگ رہی ہے۔ :) ویسے بئیر ہو سکتی ہے۔
  3. محمد وارث

    قائد اعظم کی دوہری شہریت

    اس کی تائید آپ کو پاکستان سے کہیں نہیں ملے گی، لیکن کئی ایک انڈین مصنفین نے اس بات کا ذکر کیا ہے۔ ایک کلدیپ نئیر بھی ہیں جن کی آپ بیتی میں ایسی کئی باتیں مذکور ہیں، مثال کے طور پر ایک یہی کہ قائد اعظم ممبئی میں اپنا گھر بہت یاد کرتے تھے اور انہوں نے نہرو سے یہ بھی کہا کہ میرا گھر سنبھال کر رکھنا...
  4. محمد وارث

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    تھوڑی محنت کرنی پڑے گی لیکن اسی تھریڈ میں سے سارا کچھ مل جائے گا، جو جو کچھ پورا رمضان کھاتے رہے ہیں وہ اب پکانا پڑے گا۔ :)
  5. محمد وارث

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ

    ختمِ نبوت پر ہمارا بھی کامل ایمان ہے، تحریکِ لبیک پر ایک ذرہ بھر بھی ایمان نہیں!
  6. محمد وارث

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کچھ زیادہ نہیں، بس ذرا نقیبی صاحب کو یاد کر رہے تھے تابش صاحب۔
  7. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حالانکہ لاہور میٹرو پر چڑھ کے کہنا بنتا تھا!
  8. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سنا ہے نعیم بخاری کہتا پھر رہا ہے کہ اس نے ان الیکشنز میں نواز شریف کو ووٹ ڈالنا ہے۔ :)
  9. محمد وارث

    سادہ سا سوال ہے !

    دل "چُم کُن" بروزنِ خوش کن خیال ہے آپ کا۔ :)
  10. محمد وارث

    آج کی تصویر

    سمجھ تو اوپر والی تصویر کی بھی نہیں آئی، جرم کرنے اور قانون توڑنے کےبعد، قانون والوں کے ساتھ فخریہ تصویر نہ جانے کیا سمجھا رہی ہے! :)
  11. محمد وارث

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    گفٹ میں ایک پارٹی دی جائے گی، جس میں کھانے بھی زیادہ ہونگے اور کھانے والے بھی، اور سارے اصلی کھانے یعنی گھر کے بنے! :)
  12. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    میرا مفتیانِ محفل یعنی خاص طور پر سید عمران صاحب اور عبید انصاری صاحب سے سوال ہے کہ کیا زکوۃ الیکشن کے اخراجات میں استعمال ہو سکتی ہے؟
  13. محمد وارث

    پنجاب رنگ

    گھنٹہ گھر۔ سیالکوٹ کینٹ صدر میں ہے۔
  14. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    آسان نسخہ۔ :)
  15. محمد وارث

    پنجاب رنگ

    شکریہ کیمیا گر صاحب میری چھپی ہوئی خصوصیات مجھ پر آشکار کرنے کے لیے۔ :)
  16. محمد وارث

    پنجاب رنگ

    یہ چونکہ راستے میں ہے سو اس پر نظر پڑتی ہی رہتی ہے۔ نوجوانی میں یار دوست اس کے اندر گھس جاتے تھے اور اوپر چلے جاتے تھے، یہ کام میں نے کبھی نہیں کیا۔ :)
  17. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رُباعی از طالب آملی خاشاک ز راہِ عاشقاں می بارد غیرت ز نگاہِ عاشقاں می بارد تا حُسنِ تو در دیدۂ دل جلوہ گرست خورشید ز آہِ عاشقاں می بارد عاشقوں کی راہوں میں خس و خاشاک (کوڑا کرکٹ اور پتھر ہی) برستے ہیں، لیکن اُن عاشقوں کی نگاہوں سے ہمیشہ غیرت ہی جھلکتی ہے۔ جب تک تیرا حُسن، دل کی (حقیقی) آنکھوں...
  18. محمد وارث

    دعا ہادیہ کے والد محترم کے لیے دعا

    ہادیہ امید ہے اب آپ کی والد صاحب کی صحت بتدریج بہتر ہو رہی ہوگی۔
  19. محمد وارث

    پنجاب رنگ

    ارے یہ اتنا خوبصورت ہے، عمر گزر گئی اس کو دیکھتے، ایسا تو نہیں دِکھتا۔ :)
Top