سیالکوٹ میں جو سیال ہے وہ کسی قدیمی لفظ کا بگڑا ہوا تلفظ ہے اور عام طور پر مشہور ہے کہ کسی راجا کے نام پر تھا۔ سیالکوٹ چونکہ ہزاروں سال پرانا ہے اور مہا بھارت میں بھی اس کا ذکر ہے سو ہو سکتا ہے یہاں کسی زمانے میں راجپوتوں کی اکثریت ہو۔ آج کل یہاں آرائیں، کشمیری یا بٹ خواجہ، جاٹ وغیرہ اکثریت میں...