بڑی عجیب سی بات لگے گی، آپ کو جناب شاہد شاہنواز صاحب۔
حذف وغیرہ سے قطع نظر یہ پوری غزل کمزور ہے۔ مسئلہ ابلاغ یا اوزان و بحور کا نہیں ہے۔ مضامین تو ظاہر ہے شاعر ہی لائے گا، اس پر گرفت نہیں ہو سکتی۔ ہاں اظہار کی وہ سطح بن نہیں پائی جو قاری کے لئے کشش رکھتی ہو۔ بات مضمون اور بیان سے اٹھ کر شعریت کی...