کچھ بھی تو نہیں ہوا سائیں! بس آپ کا کتا مر گیا
۔۔۔۔
وڈیرا سائیں دو تین سال جاگیر سے باہر رہ کر واپس آئے۔ اُن کے دیرینہ خادم’’ مرادُو‘‘ نے جاگیر کے باہر زمینوں میں اُن کا استقبال کیا، وڈیرا سائیں نے پوچھا: ’’سنا، مرادُو! جاگیر پر کیسا ہے سب کچھ؟‘‘
’’سب ٹھیک ہے سرکار۔ سب کچھ ٹھیک ہے، بس آپ کا...
الف عین صاحب کا تبصرہ اور مشورے بہت موزوں ہیں۔
تاہم مطلع میری تشفی نہیں کر رہا۔ دونوں مصرعوں کے درمیان جیسے کچھ کہنا رہ گیا ہو؟
مجموعی طور پر اچھی کوشش ہے، جاری رکھئے۔ اور ہاں! اپنے اشعار کو دیکھتی رہا کریں، کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ ایک عرصے بعد کوئی ایسا نکتہ سوجھ جاتا ہے جو آپ کے شعر کو...
جناب منیر انور صاحب کی طرف سے، تازہ موصولہ غزل ۔۔۔ خوش ذوق قارئین کی خدمت میں۔
دیکھ کتنا ترا خیال کیا
تجھ سے کوئی نہیں سوال کیا
خوشبوؤں کو تری مثال کہا
چاندنی کو ترا جمال کیا
ایک سادہ سی مسکراہٹ نے
زندگی بخش دی ، نہال کیا
کوئی تازہ ہوا تھی وہ جس نے
سانس کا زیر و بم بحال کیا
آرزو ، نارسائی ،...
اگر یہ جملہ کچھ یوں ہو جائے:
محفلین وہ دوسرا آدمی ابھی تک سورہا ہے۔ پہلے آدمی کو اجازت دیجئے کہ جا کر کچھ ناشتہ کا بندوبست کر سکے۔ اور اس دوسرے آدمی کو جگانے کی کوشش بھی، کامیابی یا ناکامی بعد کی بات ہے، کوشش میں ہرج بھی کیا ہے۔
؟؟؟؟؟؟؟؟
’’جوگی‘‘ کے عنوان سے ایک نظم ہوا کرتی تھی، شاید نویں دسویں کے نصاب میں۔ اس کا تاثر ہنوز یاد ہے، مزید کچھ یاد نہیں، (1968 میں دسویں کا امتحان دیا تھا، 45 سال ہو گئے)۔
شاعر غالباً خوشی محمد ناظر؟
۔۔۔۔۔۔
کسی دوست کی رسائی میں ہو تو یہاں شیئر کر دیں۔
پس نوشت:
وہ جسے ریگولر پڑھائی کہتے ہیں، وہ اپنی...