اصل میں یہ دھاگہ پہلے ایک ذاتی پیغام تھا مگر اس کے بارے میں رائے ملی کہ اس کا بھی دھاگہ کھولا جانا چاہئے تاکہ دوسرے اراکین بھی اس سے استفادہ حاصل کر سکیں۔
میں چونکہ ڈیزائننگ کے شعبہ سے منسلک ہوں اور 2005ء سے اب تک اسی پیشے سے منسلک ہوں اور وقتا فوقتا ویب ڈیزائننگ کے سلسلہ میں بھی کام کرنے کی...