جنگ صفین کے موقع پر بھی ایک ایسا گروہ دونوں جماعتوں سے علیحدہ ہوا تھا جنہوں نے حضرت علی کرم اللہ تعالی وجہہ الکریم اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہم دونوں کو کافر قرار دیا تھا۔ اور یہ گروہ خوارج کا گروہ کہلایا ۔ جو کہ ظاہری طور پر اسلام کے تمام ارکان کو بخوبی انجام دیتے ہیں اور بروقت ان ادائیگی...