نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام! پنجابی منڈے کیسے ہو؟
  2. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    دھیان سے اتارنے تھے کپڑے تم پہلے بھی پڑوسیوں کے گھر میں گرے ہوئے کپڑوں کو بھول جاتی ہو۔ :):):):)
  3. اشتیاق علی

    بابا کی جان - آمنہ

    ثم آمین۔ ما شا اللہ۔ اللہ پاک آپ کو بھی دین و دنیا میں کامیاب و کامران کرے ۔ وقتا فوقتا شہزادی کی مزید تصاویر بھی شامل محفل کرتے رہیے گا۔
  4. اشتیاق علی

    پروگرامنگ پروگرامنگ میں رہنمائی

    سیکھنے چاہتے تو ہیں مگر ابھی شروع نہیں کیا۔ پی ایچ پی اور مائی ایس قیو ایل سیکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ مگر پھر وہی بات آڑے آ جاتی ہے کہ ان زبانوں سے ناآشنا ہیں۔ :(
  5. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    ذکر کرنا ضروری تھا کہ ۔ ایسا اکثر ہو جایا کرتا ہے۔
  6. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    دیر لگانی چاہئے تھی ۔
  7. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    لو جی ہن اسی چلے آں۔ سب لوگ اپنا بہت خیال رکھیے گا۔ اللہ حافظ و ناصر
  8. اشتیاق علی

    نستعلیق انگلش

    سی یو لیٹر فرینڈز۔ آئی ہیو ٹو گو ہوم ناؤ۔ ٹیک کیئر۔ بائے بائے۔
  9. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    پھر لائن لگا دی۔ شتونگڑہ ایکسپریس بنا دیتے ہیں آپ۔ :D جی اور وہ بھی بڑے بڑے خراٹے مارتے ہوئے۔ :):):)
  10. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    شمشاد بھائی کا پیغام دیکھ کر میٹنگ بھی یاد آگئی شاید۔ :):):)
  11. اشتیاق علی

    نستعلیق انگلش

    آئی ایم نیو ہیئر ! آئی ڈونٹ نو ہاؤ ٹو سٹارٹ۔
  12. اشتیاق علی

    اسلامی ممالک کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں

    یہ ہو نہیں سکتا کہ کچھ نہ جانتے ہوں۔ مگر یہ بھی ہے کہ بہت کم جانتے ہوں ۔ اس میں کوئی بری بات نہیں ہے۔ جتنا بھی آپ کے علم میں ہے شامل محفل کیجئے۔
  13. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    اب لگتا ہے مجھے اپنی تلوار دکھانی پڑے گی انہیں ۔ جس کا نام ذوالفقار ہے اور اس پر یا علی مدد بھی لکھا ہوا ہے۔
  14. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  15. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    اب تو ایک ہی رہ گیا اسے بھی غائب کر دیں۔ :angel:
  16. اشتیاق علی

    نستعلیق انگلش

    سو سٹارٹ سم تھنگ انٹرسٹنگ برادر؟
  17. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    شکریہ۔ بس دعا کیجئے گا ۔
  18. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    آج بھی کوئی میچ ہے کیا؟ کس کا ہے؟
  19. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    نوٹ کر کے آپ نے ایک کم کر دیا ۔ :):):)
  20. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
Top