نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    روزنامہ جنگ

    ابھی لنکس کو چیک کرتا ہوں۔ شکریہ۔
  2. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    مگر ہم اس دھاگے پر جائیں یہ وعدہ نہیں کر سکتے۔
  3. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    ٹھیک ہے ذرا لنک عنائیت کیجئے ۔
  4. اشتیاق علی

    گپ شپ حصہ چار

    مگر کسی ایک مراسلے میں تو انہوں نے یہ بھی کہہ دیا کہ وہ اب ماموں سے بھی نہیں ڈرتیں۔
  5. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    مگر چائے تو چائے خانے میں ہی ملے گی۔
  6. اشتیاق علی

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    شمشاد بھائی یہاں بہت سے لوگ چائے پی گئے مگر پتہ نہیں بل کیوں نہیں ادا کیا۔
  7. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    بس وہی پرانے معاملے والی تھی مگر کوئی خاص پنچائیت نہیں تھی ۔ مخالف پارٹی یہ کہہ رہی تھی کہ دوران لڑائی ان کی ڈیڑھ تولہ وزن کی چین اور ایک لاکھ روپیہ چوری ہو گیا ہے ۔ جو کہ سراسر الزام ہے اور بلا وجہ تھوپا جا رہا تھا ۔
  8. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  9. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    :):):):):):):):):):)
  10. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    م م م۔ بہت خوب ۔ مطلب آپ دنیا سے قطع تعلقی رکھنا پسند نہیں کرتے۔ :):):):)
  11. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    توبہ ہے بھئی پہلے بستر چھوڑ دیتے پھر محفل پر آتے ۔ بستر پر ہوتے ہوئے بھی اردو محفل ۔ واہ کیا محبت ہے۔:):):):):)
  12. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    ہائیں ۔ وہ کیوں بھلا؟
  13. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    بہت خوب ۔ اور اٹھنے کے بعد کوئی ناشتہ پانی بھی کر لیا یا نہیں؟
  14. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  15. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام! کیسے ہیں سعود بھائی؟ باقاعدہ جاگے ہیں یا بے قاعدہ؟
  16. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  17. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  18. اشتیاق علی

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    تبسم تو چائے پینی ہے آپ نے؟
  19. اشتیاق علی

    گپ شپ حصہ چار

    میں سمجھا کہیں ڈر گئیں آپ ۔ مگر بقول شمشاد بھائی آپ ڈرتی نہیں ڈراتی ہیں۔
Top