مختلف لوگوں کو مختلف طرح کے شوق ہوتے ہیں کسی کو کتابیں اکٹھی کرنے کا شوق کسی کو سٹیمپ اکٹھی کرنے کا شوق کسی کو کوئینز اکٹھے کرنے کا شوق ہوتا ہے
عدنان سگریٹ نہیں پیتے لیکن انہیں سگریٹ لائٹرز اکٹھے کرنے کا شوق ہے باقاعدہ ایک سپیشل الماری خریدی ہے جسے میں یہ سب رکھے ہیں
کچھ تصاویر میں آپ کے سامنے...