کیا آپ جانتے ہیں GLONASS کیا ہے؟
Globalnaya Navigazionnaya Sputnikovaya Sistema, or Global Navigation Satellite System.
ارے اگر نہیں جانتے تو پریشان کیوں ہوتے ہیں میں آپ کو بتاتی ہو؟
GLONASS روسی ایرواسپیس ڈیفنس فورسز کی طرف سے GPS کے مطابق لیکن بنیاد طور پر سیٹلائٹ نیویگیشن نظام ہے...