اس نئے سال دوسرے ہی دن عدنان کی خالہ گھر کے اندر ہی ایک ناگہانی حادثے میں انتقال فرما گئیں۔
اور ابھی آج صبح میں عدنان کے کزن کم بھائی زیادہ امریکہ میں انتقال فرما گئے ابھی دس مہینے پہلے ان کی شادی ہوئی میں اور عدنان ان شادی کے لیے گئے تھے اور 28 دن پہلے اللہ نے ان کو بیٹے سے نوازا تھا
اللہ...