ایک دفعہ امی نے کہا بیٹا جاؤ اور نکر والی دکان سے یہ دس روپے کی مرچیں لے آؤ دکان والے نے مرچوں کو کاغذ میں لپیٹ کر دی دکان سے واپس آتے وقت مجھے شرارت سوجھی میں نے گلی میں کھیلنے والے ایک بچے کو اپنے پاس بلایا اور کہا یہ دیکھو میرے پاس اس کاغذ میں کیا ہے جب وہ پاس میں آیا اور کاغذ میں دیکھنے لگا...