بڑے بھائی مجھے اکثر کہا کرتے تھے ہم ایک شادی سے آ رہے تھے کالی رات تھی آسمان پر چاند نکلا ہوا تھے جس کی روشنی میں کوئی تم ہمارے گھر کے دروازے پر پڑی ہوئی تھی امی نے کہا چلو لے چلو اسے اندر میں نے امی کو کہا تھا پتا نہیں کس کی بچی ہے پڑی رہنے دو لیکن امی کو تم پر ترس آگیا اور تم ہمارے ساتھ رہنے...