نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    باقیوں کے منہ میں نے تو بند نہیں کئے قسم لے لو وارث بھائی مجھے سے:donttellanyone: ادب دوست بھائی تو چاہتے ہیں اس لڑکی کی اردو ٹھیک ہو جائے ایسی لیے وہ میری مدد کر رہے ہیں شکریہ بھائی :battingeyelashes:
  2. حمیرا عدنان

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    اب کچھ لکھنا نہیں بس سمائلیز کے ساتھ ہی باتیں کرنی ہیں :cry2:
  3. حمیرا عدنان

    سنگ ہوا کے کھیل رچانا بھول گئے

    واہہہہ محمداحمد بہت خوب :applause:
  4. حمیرا عدنان

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    بہت چالاک ہیں آپ تو ج کو خ لکھا گیا وہ کیسی نے نوٹ نہیں کیا لیکن آپ نے کر لیا:unsure:
  5. حمیرا عدنان

    بہار آئی ۔

    بہت خوب سس ماشاءاللہ کتنے عمدہ انداز میں لوگوں کا تجزیہ کر لیتی ہو
  6. حمیرا عدنان

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    بھائی ایسا ہو اکثر ہو جاتا ہے جب آپ فون میں کرنل وغیرہ انسٹال کرتے وقت فون بند ہو جائے تو آفشیل فرم ویئر ہی اسکو بوٹ ایبل بنا سکتا ہے ویسے میں نے جیتنے بھی پنگے کئیے ہیں اپنے ہی فون پر کئیے ہیں کئی دفعہ تو بلکل بند ہو گیا لگا بس اب سانس واپس نہیں انے والی اس میں لیکن پھر بھی چل ہی جاتا تھا:)
  7. حمیرا عدنان

    نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

    ہاہاہاہا عارف بھائی سمارٹ فون تو ایسا ہو کے الگے بندے کی نیندیں حرام ہو جانی چاہیے ایسے سمارٹ فونز کا کیا فائدہ جن کو استعمال کرتے کرتے آپ کو نیند آ جائے :laughing: آئی فون نہ ہوگیا دادی اماں ہو گیا پھر تو فون جیسے دادی سب کو ڈانتی ہیں چلو سو جائیں ویسے فون بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rollingeyes: ایک اور...
  8. حمیرا عدنان

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    بھائی جب میں نے کوئی نیا پنگا کرنا ہوتا ہے فون کے ساتھ تو میں آفیشل فرم ویئر ساتھ میں ڈاؤنلوڈ کر لیتی ہوں لیکن اسے روٹ کرنے کے میتھڈ سے آپ کا فون خراب نہیں ہوتا
  9. حمیرا عدنان

    کیا کوئ یہ دقت دور کر سکتا ہے۔۔؟

    پھر ایسا کریں اپنا موبائل فون لے کر سامنے والی دیوار کے ساتھ ضرور سے ماریں امید ہے آپ کی دکت دور ہو جائے گی
  10. حمیرا عدنان

    بہت خوب

    بہت خوب
  11. حمیرا عدنان

    خزاں زدہ درخت

    بہت عمدہ تحریر ہے ناعمہ بہن بلکل ٹھیک کہا ہم وقت کے ساتھ ساتھ بزرگوں کی دیکھ بھال ویسے نہیں کرتے جیسا کرنے کا حق ہوتا ہے جب وہ ضعیف ہو جاتے ہیں تو انہیں توجہ کی ضرورت ہوتی ہے بلکل چھوٹے بچوں کی طرح
  12. حمیرا عدنان

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    پاکستان کا کوئی بھی چینل یا کوئی بھی پروگرام ایسا نہیں جو ریٹنگ کی بنیاد پر چلتا ہو اینفیکٹ زیادہ تر لوگوں کو تو ریٹنگ سسٹم کا بھی پتا نہیں ہو گا یہ کیا ہے میرا اندازہ ہے
  13. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    CamScanner -Phone PDF Creator اس سوفٹویر کی مدد سے آپ اپنی کتابوں کو اپنے موبائل کے کیمرے کی مدد سے سکین کر سکتے ہیں اور پی ڈی ایف فائلز میں بھی کنورٹ کر سکتے ہیں کسی بھی کتاب کو سکین کرنے سے پہلے اپنے کیمرے کی ریزلوشن تبدیل کر لیں تاکہ پی ڈی ایف فائل کا سائز زیادہ نا ہو
  14. حمیرا عدنان

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    نہیں جی ایسے برکڈ نہیں ہوتا جب کچھ انسٹال ہی نہیں ہوا تو برکڈ نہیں ہوتا ویسے یہ برکڈ کیا ہے
  15. حمیرا عدنان

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    مجھے تو ٹینشن ہونا شروع ہو جاتی ہے اس کی ہنسی کو دیکھ کر مجبوراً چینل تبدیل کرنا پڑتا ہے
  16. حمیرا عدنان

    کیا کوئ یہ دقت دور کر سکتا ہے۔۔؟

    اپنے موبائل فون کے براؤزر کی سیٹنگ میں جا کر موبائل ویو کی آپشن کو سلیکٹ کر لیں امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا
  17. حمیرا عدنان

    ٹی وی بھی اب سٹیج ہے۔۔۔

    بالکل ٹھیک کا خاسمن آپیا اخلاقیات کی تو دھجیاں اڑا کر رکھ دیں ہیں ان لوگوں نے عزیزی والا پروگرام شاید وہی ہے کیا نام ہے اس کا ہاں حسبِ حال دنیا نیوز والا اس میں جو ساتھی ہوسٹ کا کردار ادا کرنے والی خاتون ناجیہ بیگ کی ہنسی کتنی عجیب اور بناوٹی لگتی ہے وی ہنس رہی ہوتی ہے تو مجھے غصہ آنا شروع ہو...
  18. حمیرا عدنان

    وعلیکم السلام

    وعلیکم السلام
  19. حمیرا عدنان

    متفق ہوں ☺

    متفق ہوں ☺
  20. حمیرا عدنان

    جو ہم پہ گزری

    خاطر مدارت مطلب کیسی کونٹیننٹل ہوٹل میں ڈنر کیا گیا تھا؟
Top