نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    الھڑ بلھڑ باوے دا۔ ۔ پنجابی لوری

    یار مقدس سچ پوچھو تو مجھے الھڑ بلھڑ کے مطلب کا نہیں پتا اس کے بغیر اردو ترجمہ ہو ہی نہیں سکتا :rollingonthefloor: رانا بھائی کو یا شاید فاتح بھائی کو الھڑ بلھڑ کا مطلب پتا ہو عبدالقیوم چوہدری بھائی سے بھی پوچھ لیتے ہیں
  2. حمیرا عدنان

    الھڑ بلھڑ باوے دا۔ ۔ پنجابی لوری

    الھڑ بلھڑ باوے دا۔ ۔ پنجابی لوری میں اکثر اپنے پتر کو سناتی ہوں الھڑ بلھڑ باوے دا باوا کنک لیاوے گا باوی بہہ کے چھٹے گی چھٹ بھڑولے پاوے گی باوی من پکاوے گی باوے بہہ کے کھاوے گا الھڑ بلھڑ باوے دا باوا کپاہ لیاوے گا باوی بہہ کے کتئے گی پر یمان پُو تیاں پاوے گی گوڈے ہیٹھ لکاوے گی بابا...
  3. حمیرا عدنان

    پٹاخہ عورتیں

    اللہ استاد محترم آپ کی شدت سے کمی محسوس ہوتی ہے واپس آ جائیں بہت ہی عاجزانہ گزارش ہے
  4. حمیرا عدنان

    جب میں "ماں" بنی

    آنسوؤں کے ساتھ پڑھی ہے آپ کی تحریر مقدس سچ پوچھو تو ہماری زندگی بڑی عجیب ہے ہر روز کوئی نیا زخم دیتی ہے لیکن وقت سے بڑا کوئی مرہم نہیں ہوتا۔ آیان کی پیدائش کے وقت میں نے بھی امی کو بہت مس کیا تھا
  5. حمیرا عدنان

    خواب کا دریا۔ناعمہ عزیز

    بہت خوب سس ماشاءاللہ :applause:
  6. حمیرا عدنان

    بچپن کی باتیں

    بھائی یہ تو اپنے اپنے نصیب کی بات ہے مجھے تو ملائی چاہیے دودھ کی ہو یا دہی کی یا چائے کی میرے لیے ہمیشہ سے ہی پسندیدہ رہی ہے
  7. حمیرا عدنان

    خاک کی مٹھی

    بہت خوب بھائی مزا آگیا تحریر پڑھ کر:applause:
  8. حمیرا عدنان

    بچپن کی باتیں

    میں بچپن سے ہی دہی کھانے کی شوقین تھی امی نے جب بھی دہی لانے کے لیے پیسے دینے تو دودھ دہی والے سے اسپیشل کہنا بھائی بالائی زیادہ ڈالنا راستے میں آتے ہوئے ہی بالائی چٹ کر جانی انگلیوں کی مدد سے :rollingonthefloor::rollingonthefloor: امی نے پوچھنا بالائی نہیں ہے دہی کے اوپر تو میں نے کہنا آج دہی...
  9. حمیرا عدنان

    بچپن کی باتیں

    :rollingonthefloor: امی سے سوری کرنا بھی ضروری تھی بھائی :rollingonthefloor:
  10. حمیرا عدنان

    بچپن کی باتیں

    کیسی گندی سی شکل ہے ویسے استعمال کیسے کرتے ہیں
  11. حمیرا عدنان

    بچپن کی باتیں

    پان سگریٹ اور نسوار کا تو پتا ہے لیکن یہ گٹکا کیسا ہوتا ہے؟
  12. حمیرا عدنان

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    اللہ خیر کرے ایسا کیا ہو گیا جو خود کی خبر نہیں
  13. حمیرا عدنان

    آئی فون 7 میں وائرلیس چارجنگ کے فیچر کا امکان!

    الہلال میاں میں Unity پر بھی کام کر سکتی ہوں کافی عرصہ استعمال کیا ہے
  14. حمیرا عدنان

    آئی فون 7 میں وائرلیس چارجنگ کے فیچر کا امکان!

    بس تجسس تھا اور :rollingonthefloor: کیا فیچرز ہوں گے اس میں لیکن یہ بھی آئی فون 6 کی طرح بونگا ہی نکلا:laughing:
  15. حمیرا عدنان

    آئی فون 7 میں وائرلیس چارجنگ کے فیچر کا امکان!

    تھوڑے دن کی زندگی ہے بس ایسے ہی ہسی مذاق میں گزار جائے میں تو کہتی ہوں
  16. حمیرا عدنان

    آئی فون 7 میں وائرلیس چارجنگ کے فیچر کا امکان!

    میرے کام کی لڑی نہیں ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  17. حمیرا عدنان

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    تم کہاں غائب ہو اتنے دن سے کبھی نظر نہیں آئی
  18. حمیرا عدنان

    آپکی مدد کی ضرورت هے،

    اس کا جو حل میری نظر میں ہے آپ سب سے پہلے اپنے فون کی سیٹینگ میں جا کر سب سے پہلے آپ جب انٹرنیٹ کنکشن چالو کرتے ہیں تو جو ایپ انسٹال ہو رہی ہے اس پر کلک کر کے رکھیں اور پھر اس ایپ پر ایک بٹن کی طرح کی اپشن آجائے گی اس پر کلک کر کے آپ اپلیکیشن کو فورس ٹو سٹاپ کر دیں پھر ڈاؤنلوڈ مینجر کو ڈس ایبل...
  19. حمیرا عدنان

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ہاہاہاہا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  20. حمیرا عدنان

    بچپن کی باتیں

    سیانے ٹھیک کہتے ہیں بچپن شرارتوں کے ساتھ ہی گزرنا چاہیے دیکھ لیا نا انجام :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
Top