ہمارے ہاں عام طور پر چھٹیوں کو بہار، خزاں، سرمائی اور گرمائی چھٹیوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ ویسے اس کی کوئی خاص حد نہیں ہوتی، البتہ یہ ہوتا ہے کہ ایک بار کم از کم دو ہفتے کی چھٹی ایک ساتھ استعمال کرنی ہوتی ہے۔ باقی ہر جگہ اپنا اصول ہوتا ہے، کچھ جگہ پر آپ کو ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ ایکسٹرا ملتی...