یہ خبر دیکھئے اور سر دھنئے کہ ایسا بچہ جو پیدا بھی نہیں ہوا، اس لئے جان گنوا بیٹھا کہ اس کے والدین کا مذہب کیا تھا۔ کیا سلامتی کے مذہب کے ماننے والے جن کے گلے غزہ غزہ کرتے رندھ جاتے ہیں اور عالم اسلام میں ہونے والے صرف وہ قبیح حرکات دیکھ پاتے ہیں جو ان کے فقہ سے متعلق ہوں، کے لئے انسان ہونا کوئی...