دیکھئے، ایسا انتہائی قدم اٹھانے والا فرد اگر کسی کو کچھ بتانا چاہتا ہوتا، تو اس کی فیس بک وال پر آپ کو دکھائی دے جائے گا یا ان کے کانٹیکٹس سے بات کر کے پتہ چل سکتا ہے۔ اگر آپ اکاؤنٹ ہیک بھی کرتے ہیں تو عین ممکن ہے کہ وہ سارا کچھ مٹا کر گئے ہوں اور خدانخواستہ پولیس یا سائبر کرائم والے آپ کو الگ...
اتنی بھی نہیں کہ پچھلے سال کی 25 چھٹیاں باقی ہیں اور اس سال کی بھی 25 چھٹیاں باقی ہیں۔ 25 چھٹیاں یعنی پانچ ہفتے اور کل 50 چھٹیاں یعنی 10 ہفتے یعنی اڑھائی ماہ۔ کرسمس سے پہلے یہ سب استعمال کرنی ہیں :)